Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

Now Reading:

ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟

ملک میں بارش برسانے والا نیا سسٹم ایکٹو ہوگیا ہے، جڑواں شہروں (اسلام آباد، راولپنڈی) میں وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بھی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، پشاور اور مالاکنڈ میں بھی رات گئے بادل برسے، جس کے بعد موسم سرد ہوگیا۔

مانسہرہ کے میدانی علاقوں میں بھی بارش خوب برسی،جبکہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری کے بعد ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔

 محکمہ موسمیات نے دیر ۔ سوات ۔ چترال ۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں گرمی میں اضافے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان
شیر افضل مروت کو علی امین گنڈاپور سے زبان درازی مہنگی پڑگئی
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، 3 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج
9 مئی کے دلخراش سانحے پر شہداء کے لواحقین کا رد عمل
پیپلزپارٹی گورنر پنجاب کی نامزدگی کے بعد بڑی مشکل کا شکار
محسن نقوی سے چینی سفیر کی ملاقات؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر