Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیپٹن صفدر نے اعظم سواتی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا

Now Reading:

کیپٹن صفدر نے اعظم سواتی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا

کیپٹن صفدر نے اعظم سواتی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض اٹھا دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر  نے سینٹ کے امیدوار اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض اٹھایا ہے۔

پشاور میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات میں بھی اعتراض کے بعد اعظم سواتی کو نااہل کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پہلے 1100 ارب روپے کا قرض تو ختم کرے، آئندہ 5 سال میں کے پی کے تباہ ہونے جا رہا ہے، زبانی باتوں سے ٹرین نہیں چلتی، علی امین گنڈا پور نے خواب میں ٹرین چلائی ہو گی۔

ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت شہباز شریف کی نقل کر رہی ہے، کے پی کے میں آٹا نہیں، دیگر بنیادی مسائل ہیں،خیبرپختونخوا کا صوبہ کشمیر اور گلگت بلدستان سے بھی پیچے رہ گیا ہے۔

کیپٹن (ر) صفدر نے مزید کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دیسی مرغی اور انڈے مل رہے ہیں، انہیں اور کیا چاہیے؟  اتنی عیاشی تو اس نے پوری زندگی میں نہیں کی، جتنی کے جیل میں کر رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر