Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان: کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکال لیا گیا

Now Reading:

بلوچستان: کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکال لیا گیا

بلوچستان: کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکال لیا گیا

بلوچستان میں دکی کہ کوئلہ کان میں بارش کا پانی داخل ہونے کے باعث 5 کان کن کان میں پھنس گئے تھے، جنہیں ریسکیو کرکے نکال لیا گیا ہے۔

بلوچستان میں موسلادھار بارشیں واقعے کی وجہ بنیں تاہم 12 گھنٹے طویل جدوجہد کے بعد پھنسے کان کنوں کو بچالیا گیا۔

انسپکٹر آف مائینز مقصود احمد حسنی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں مائینز ٹیم اور مقامی مزدوروں۔نے حصہ لیا۔

ذرائع کے مطابق ضلع دکی میں مسلسل 10 گھنٹے تک موسلادھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ، سیلابی ریلہ دکی کے علاقے ناصرآباد میں افطار سے قبل کوئلے کی کان میں داخل ہوا۔

ذرائع کے مطابق سیلابی پانی 60 فٹ تک کان کے اندر چلا گیا تھا جس کے باعث پھنسے ہوئے کان کنوں سے رابطہ بھی منقطع ہوگیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر