Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سائفر پر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر

Now Reading:

سائفر پر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر

سائفر پر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، اسد قیصر

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ سائفر پر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔

اسد قیصر نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کہتے تھے کوئی سائفر نہیں ہے، سائفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ سائفر کو بنیاد بنا کر بانی پی ٹی آئی کو سزائیں دی گئیں، پی ٹی آئی کا سائفر پر واضح مؤقف ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتا ہوں، کل پیغام دیا گیا کہ اسمبلی میں جو تقریر کرے گا اس کا یہ انجام ہوگا۔

سنی اتحاد کونسل کے رہنما کا کہنا تھا کہ پیغام دیتا ہوں ڈر اور خوف کا وقت گزر چکا ہے، 29سال بانی پی ٹی آئی کے ساتھ گزارے، کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی، بانی پی ٹی آئی بھاگا نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، نہ ہمارا لیڈر جھکا ہے اور نہ ہم جھکیں گے۔

Advertisement

اسد قیصر نے مزید کہا کہ کراچی میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، ملک میں قانون بالادست ہو، آئین کی بالادستی ہو، یہ سارے لوگ کندن بن گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیراعظم
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار 1600سے زائد خواتین فورس کا حصہ بن گئیں
عازمین حج کی پہلی پرواز کراچی سے مدینہ منورہ پہنچ گئی
9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے، مریم نواز
لاہور ایئرپورٹ پر اچانک آتشزدگی، امیگریشن سسٹم تباہ
9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزائیں نہ ہونا ہمارے نظام پر سوالیہ نشان ہے، رانا ثنا اللہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر