 
                                                      دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
آلودہ شہروں میں لاہور کی جگہ کراچی نے لے لی جہاں اتوار کی صبح شہر کی فضا انتہائی مضر صحت ریکارڈ کی گئی۔
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارت کا دارالحکومت دہلی آج پہلے نمبر پر کراچی دوسرے نمبر پر ریکارڈ کیا گیا۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق آلودہ شہروں میں سرفہرست دہلی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 182 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 180 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی۔
طبی ماہرین نے شہریوں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماسک کا استعمال کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 