Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کی جانب سے عید الفطر پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل

Now Reading:

رینجرز کی جانب سے عید الفطر پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل

رینجرز کی جانب سے عید الفطر پر سیکیورٹی کے انتظامات مکمل

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عید الفطر کے موقع پر شہر اور صوبے بھر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق آخری عشرے کے دوران مساجد، امام بارگاہوں اور جماعت خانوں کی سخت نگرانی کے لیے رینجرز کے جوان تعینات رہیں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آخری عشرے اور عید الفطر کی تیاریوں کے موقع پر عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کمرشل ایریاز اور تفریحی مقامات میں اسنیپ چیکنگ، موبائل پیٹرولنگ اور موٹر سائیکل گشت کو مزید بڑھا دیاگیا ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز نے مزید کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ وہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر