Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کیس میں آصف زرداری کیلئے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا

Now Reading:

نیب کیس میں آصف زرداری کیلئے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا

نیب کیس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کیلئے وکیل نے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ریمارکس دیے کہ ایک ملزم کی حاضری نہیں ہوئی، اگر وہ نہیں حاضر ہوتا تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے۔

وکیل نے کہا کہ آصف علی زرداری  نے صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کی ہے۔

نیب نے صدارتی استثنیٰ  سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کر دی۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدر کو کیسز سے صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، عدالت نے کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی۔

ملزمان میں سابق سیکریٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابڑو، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید، ندیم بھٹو اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر