Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری

Now Reading:

وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری

وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر احسن بختاوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے   ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں۔

صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری نے وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب سے متعلق اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم کی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی وزیر سرمایہ کاری نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سرمایہ کاروں کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم سیشن کی سائیڈ لائنز پر ملاقاتوں سے معیشت پر مثبت اثر پڑے گا۔

احسن بختاوری کا کہنا تھا کہ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں معاشی حالات بہتر، کاروبار کا پہیہ چلنا شروع ہو رہا ہے، ملک کو قرضوں کے چنگل سے چھٹکارا دلانے کیلئے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ہوگا۔

صدر آئی سی سی آئی نے مزید کہا کہ میکرو اکنامک استحکام، پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے دانش مندانہ پالیسیاں کا تسلسل ضروری ہے، بزنس کمیونٹی معاشی بہتری کیلئے حکومت کے تمام فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر