Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم

Now Reading:

پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم

پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا دونوں کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات ہیں۔

دوران ملاقات وزیر اعظم نے دو طرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ زراعت، لائیو سٹاک اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔

انہوں نے آسٹریلوی کمپنیوں اور ماہرین کو پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ اپنی مہارت اور بہترین طریقوں کا اشتراک کرنے کی دعوت بھی دی۔

Advertisement

دوسری جانب ہائی کمشنر نے آسٹریلوی فریق کی پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر