ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا
کراچی: ماری پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔
ماڑی پیٹرولیم کے مطابق گیس کا کنواں ماری غازج فارمیشن فیلڈ میں دریافت ہوا، کنویں سے 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ گیس حاصل ہوگی۔
ماڑی پیٹرولیم نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوخط کے ذریعے آگاہ کردیا ہے ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ گیس کا کنواں سو فیصد ماری پیٹرولیم کی ملکیت ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
