Advertisement
Advertisement
Advertisement

برسات کا نیا سسٹم، کراچی میں آندھی کیساتھ بارش کی پیشگوئی

Now Reading:

برسات کا نیا سسٹم، کراچی میں آندھی کیساتھ بارش کی پیشگوئی

جون تا اگست مون سون بارشیں؛ پاکستانیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ملک میں برسات کے نئے سسٹم کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں بھی موسم بدلنے لگا، کل سے شہرقائد کے چند علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 13 اور 14 اپریل کو کراچی، سکھر، لاڑکانہ سمیت سندھ کے دیگر مقامات پر آندھی اور بارش متوقع ہے۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل (13 اپریل)  سے آندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

Advertisement

شہرِ قائد میں ہوا میں نمی کا تناسب  75 فیصد ہے جبکہ مغرب سے 11  کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد آج سے 20 اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

 نئے سسٹم سے کوئٹہ، ژوب، پشین، دالبندین، بارکھان ، سبی، گوادرا ور تربت میں بارش ہوگی، بارشوں کا سلسلہ آئندہ دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ روز گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ، جس کے بعد موسم خو شگوار ہو گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر