Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

Now Reading:

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

وزارت داخلہ نے سرکاری افسران کے بغیر وجہ دفاتر سے جلد گھر جانے اور چھٹی کرنے کی شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔

   جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چھٹی کی درخواست ایڈوانس میں متعلقہ حکام کو جمع کرائی جائے اور دفاتر کے اوقات کار پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

وزارت داخلہ نے کہا کہ دفاتر میں تاخیر سے آنے اور جلدی جانے کا عمل برداشت نہیں کیا جائے گا، گائیڈ لائنز پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں افسران کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

اس کے علاوہ دفتری اوقات کار کے بعد بھی افسران اپنے ذاتی موبائل نمبرز پر دستیاب رہیں، سینئر افسران کی کالز نہ اٹھانے یا واپس کال نہ کرنے کی صورت میں محکمانہ کارروائی ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر