وزیرِخارجہ کی جانب سے غزہ کیلئے اہم اعلان
وزیرِخارجہ اسھاق ڈار نے غزہ کی امداد کےلیےاہم اعلان کیا ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سےغزہ کےلیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8 ویں قسط روانہ کر دی گئی، امداد میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل۔
دفتر خارجہ نے بتایاکہ یہ امداد مصر کے پورٹ سعید میں پاکستانی سفیر وصول کریں گے، پاکستان غزہ میں انسانی ضروریات پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
