Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات اختتام پذیر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی وفد ملاقات کے بعد وزیر اعظم ہاؤس سے روانہ ہوگیا، اب سعودی وفد صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کرے گا۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں پر بات چیت ۔ کی گئی، تمام شعبوں میں سٹرٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات میں اتفاق ہوا کہ پاک سعودی سپریم کوارڈینیشن کونسل کے پلیٹ فارم سے کثیر الجہتی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔

اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے پاکستان کے معاشی استحکام کےلیے سعودی عرب کے کلیدی کردار کی یقین دہانی کروائی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی اور مشرق وسطی کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہو ا، پاکستان اور سعودی عرب نے علاقائی امن و استحکام کےلیے مربوط کوششوں پر زور دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر