وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کو عید کی مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سربراہ جے یو آئی (ف) نے بھی شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی۔
دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی، عید کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے عوام پر ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے بھی دعا کی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
