Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ موسمیات نے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کردی

Now Reading:

محکمہ موسمیات نے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کردی

ہیٹ ویو کب تک جاری رہے گی؟ ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کردی گئی، شہر قائد پر اتوار کو سورج وار کرے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ، 7  سے 9 اپریل تک موسم گرم رہے گا۔

سندھ کے بالائی اور وسطی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتاہے جب کہ  زیریں سندھ میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق7 سے 9 اپریل کے دوران کراچی میں بھی درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتاہے۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم اے) نے بھی الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیریقینی اضافہ ہو سکتا ہے۔

Advertisement

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ماہ درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط شرح سے کچھ زیادہ رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوز کے امکانات بھی موجود ہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق رواں ماہ درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط شرح سے کچھ زیادہ رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوز کے امکانات بھی موجود ہیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بڑے شہروں میں خاص طور پر ہیٹ ویوز کے منفی اثرات بہت زیادہ مرتب ہوسکتے ہیں، تیز ہوائیں، گرد آلود طوفان، طوفانی بارش اور ژالہ باری کے بھی امکانات موجود ہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق شمالی پنجاب میں شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر