Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑی خبر

Now Reading:

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑی خبر

پنشنرز کیلئے بڑی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔

ایپکا فیڈرل کے چیئرمین سید گلفراز حسین کاظمی نے وفاقی ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لئے سیکرٹری خزانہ کو دس نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ بھجوا دیا ہے۔

دس نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق اسسٹنٹس اور یوڈی سی کی اپ گریڈیشن صوبائی طرز پر کی جائے، یکم جنوری 2023ء کو گریڈ 1 تا 16 کی ون ٹائم ڈسپنسیشن، اپ گریڈیشن کی تمام مراعات ادا کی جائیں۔

وفاقی آفیسرز کو بلا تفریق ایگزیکٹو الاؤنس دیا جائے، تمام وفاقی ملازمین کو موجودہ مہنگائی کے پیش نظر یوٹیلٹی الاؤنس دیا جائے۔

وفاقی تعلیمی اداروں کے بجٹ میں سو فیصد اضافہ کیا جائے، وفاقی ملازمین کو ایجوکیشن انکریمنٹس دی جائیں۔

Advertisement

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں پچاس فیصد اضافہ کیا جائے، رینٹل سیلنگ میں سو فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، کلاس فور کے ملازمین کو بنیادی پے سکیل 5 دیا جائے۔

یاد رہے کہ ایپکا فیڈرل کا اجلاس ملک طارق محمود سیالوی کی صدارت میں ہوا، جس میں 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر