Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کا جشن: شمالی وزیرستان میں سیاحتی مقامات پر رنگا رنگ میلوں کا اہتمام

Now Reading:

عید کا جشن: شمالی وزیرستان میں سیاحتی مقامات پر رنگا رنگ میلوں کا اہتمام

عید کا جشن: شمالی وزیرستان میں سیاحتی مقامات پر رنگا رنگ میلوں کا اہتمام

شمالی وزیرستان میں عید الفطر کی مناسبت سے سیاحتی مقامات پر رنگا رنگ میلوں کا اہتمام کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور شوال میں بھی عید الفطر کے موقع پر سیاحوں کی بھرپور آمد ہوئی، پاک فوج، پولیس اور سول انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کا بھرپور خیر مقدم کیا گیا۔

انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کی آسانی کے لیے ٹریفک مینجمنٹ اور بھرپور سیکیورٹی فراہم کی گئی۔

ذرائع کے مطابق عید کے موقع پر ان تقاریب میں 62 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ،اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے شرکاء کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں کا اہتمام بھی کیا گیا۔

Advertisement

شائقین نے پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو بے حد سراہا ،علاقہ مکینوں نے امن و امان کے قیام کی کوششوں میں پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر