Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ کی فچ ریٹنگز اور ایس اینڈ پی گلوبل کے نمائندوں سے ملاقات

Now Reading:

وزیر خزانہ کی فچ ریٹنگز اور ایس اینڈ پی گلوبل کے نمائندوں سے ملاقات

وزیر خزانہ کی فچ ریٹنگز اور ایس اینڈ پی گلوبل کے نمائندوں سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فچ ریٹنگز اور ایس اینڈ پی گلوبل کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے ٹیکس، توانائی اور نجکاری کے ترجیحی شعبوں میں جاری اصلاحات پر روشنی ڈالی۔

محمد اورنگزیب نے اس بات کی تصدیق کی کہ موسمیاتی تبدیلی، ڈیجیٹلائزیشن اور انسانی ترقی کا عالمی بینک ایجنڈا حکومت کی ترجیحات سے ہم آہنگ ہے۔

دوران ملاقات وزیر خزانہ کی جانب سے ممکنہ سعودی سرمایہ کاری کا بھی ذکر کیا گیا جو پائپ لائن میں ہیں۔

مزید برآں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیرونی پہلو، افراط زر، بنیادی توازن اور شرح سود کے نظام پر ریٹنگ ایجنسیوں کے خدشات کو بھی دور کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر