Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کی مزارِ قائد پر حاضری

Now Reading:

دورہ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کی مزارِ قائد پر حاضری

دورہ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کی مزارِ قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف بذیعہ ہیلی کاپٹر مزار قائد پہنچے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر کامران ٹیسوری  نے ان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور مہمانوں کے کتاب میں تاثرات قلمبند کیے۔

وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا کراچی کا پہلا دورہ ہے۔

آج وزیراعظم کاروباری برادری اور کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات بھی کریں گے۔

Advertisement

وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف کاروباری برادری سے ملکی معیشت کی بہتری کیلئے تجاویز لیں گے، اس دورے میں گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتیں بھی شامل ہیں۔

وزیراعظم سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر