Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست

Now Reading:

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست

پشاور: خیبرپختونخوا اپوزیشن ارکان نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے لئے درخواست جمع کردی ہے۔

اپوزیشن کے احمد کریم کنڈی نے صوبائی الیکشن کمیشنر کے ساتھ سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست جمع کرائی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ہمارے 25 ارکان سے ابھی تک حلف نہیں لیا گیا، الیکشن ملتوی کیا جائے۔

درخواست گزار نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لئے انتظامات مکمل ہیں اور الیکشن عملہ بھی موجود ہے لیکن مقررہ وقت نو بجے سینیٹ انتخابات شروع نہیں ہوسکے۔

بعدازاں صوبائی الیکشن کمیشنر نے اپوزیشن کی درخواست پر چیف الیکشن کمیشنر سے رابطہ کرلیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اب تک خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ شروع نہ ہو سکی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب
راولپنڈی کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
پی پی269مظفرگڑھ/ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر