فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا۔
شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلیجنس رپورٹ صوبائی حکومت سے شئیر نہیں کی گئی، ٹی ایل پی اور وفاقی حکومت میں معاہدے پر اتفاق کیا گیا۔
انہوں نے کہاکہ ٹی ایل پی اور وفاقی حکومت میں طے پایا گیا تھا کہ کارکنان اور قیادت کے خلاف مقدمات واپس لیے جاینگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
