Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوج نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوج نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کی رپورٹس کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی وفد کا دورہ پاکستان انتہائی کامیاب رہا، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی رمضان کے آخر میں سعودی عرب کا کامیاب دورہ کیا، وزیراعظم کی مکہ مکرمہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔

ممتاز زہرہ بلوج نے کہا کہ سعودی وفد کے دورہ پاکستان کے دوران آئی ٹی زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات ہوئی جبکہ اس ہفتے سعودی عرب کے وفد نے پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا، سعودی عرب کے وفد کا پاکستان کا دورہ بہت کامیاب رہا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب وفد کا دورہ وزیر اعظم کے دورہ عرب کے بعد ممکن ہوا، سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں صعنت، آبی وسائل سمیت دیگر سیکٹر پر کام کرنے کا عزم دیکھایا گیا، دونوں ممالک کے وزارئے خارجہ نے غزا میں سیز فائر پر اتفاق کیا۔

Advertisement

انکا کہنا تھا کہ قوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جو کچھ ہوا وہ قابل افسوس ہے، پاکستان ہر فورم پر فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، پاکستان آزاد، خود مختار اور پائیدار فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر