Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

Now Reading:

اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

صوبائی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اسموگ کابینہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میں اسموگ مانیٹرنگ سیکٹورل سیل بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماحول کی بہتری کیلئے لیگل فریم ورک بنانے کا کام شروع کر دیا ہے جبکہ قوانین اور ضابطوں پرعمل درآمد کیلئے ہنگامی اقدامات کا ایکشن پلان بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ماحول کے تحفظ کے لیے خصوصی فورس بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ کون سا شعبہ اسموگ میں کتنے اضافے کی وجہ بن رہا ہے اس حواے سے ڈیجیٹل ڈیٹا جمع کیا جائے گا، زہریلے دھوئیں پر کنٹرول کیلئے صنعتوں کو “ایمشن کنٹرول سسٹمز” لگانے کا پابند کرنے کا نظام تیار کر لیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ اب زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کوئی بھٹہ نہیں چلے گا، اس ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹوں کو بند کر رہے ہیں۔

Advertisement

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جا رہا ہے جبکہ زیادہ دھواں چھوڑنے اور خراب انجن والی گاڑیوں کو بند کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی کااحتساب عدالت کےفیصلےکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع
مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
پاک بحریہ کے افسران، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر