Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکر کام کرنے سے حالات میں بہتری آئےگی، میئر کراچی

Now Reading:

ملکر کام کرنے سے حالات میں بہتری آئےگی، میئر کراچی

ملکر کام کرنے سے حالات میں بہتری آئےگی، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہےکہ ملکر کام کرنے سے حالات میں بہتری آئے گی۔

مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عوام کے کام کرنے میں دشواریاں تو آتی ہیں، عوام کو بتانا چاہتے ہیں رکاوٹوں کے باوجود کس طرح کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی اداروں کے بارے میں غلط بیانات ملک کو کمزور کرتے ہیں، کچے کے ڈاکوایک بہت بڑا چیلنج ہے، کراچی میں بھی ایک عرصے تک ٹارگٹ کلنگ جاری تھی، ادارے دوبارہ پرفارم کریں گے تو حالات بہترہوں گے۔

میئرکراچی نے کہاکہ لانڈھی میں ہونے والے خود کش حملے میں پولیس اہلکار نے بروقت کارروائی کرکے بڑے نقصان سے بچایا، قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر