Advertisement
Advertisement
Advertisement

پراپرٹی خریدنا جرم نہیں،البتہ چھپانا جرم ہے، بیرسٹر گوہر

Now Reading:

پراپرٹی خریدنا جرم نہیں،البتہ چھپانا جرم ہے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی

پی ٹی آئی ایک تھی، ایک ہے اور ایک رہے گی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، بیرسٹرگوہر

 رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ لوگوں کے پاس حق ہے وہ جہاں چاہے پراپرٹی خریدیں، یہ کوئی جرم نہیں، البتہ جرم پراپرٹی چھپانا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بیرون ملک پراپرٹی خریدنے کی قانون میں ممانعت نہیں ہے، پراپرٹی خرید کر ڈکلئیر نہ کرنے پر کاروائی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان رول آف لاء سیاسی استحکام کا ماحول پیدا کرے تو یہ انویسٹمنٹ ملک میں ہو سکتی ہے، پاکستانی اپنے ملک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں لیکن یہاں وہ ماحول ہی نہیں ہے، بھارت میں وہاں کے شہری اپنے ملک میں زیادہ سرمایہ کاری کر رہے ہیں، یہاں کاروبار میں آسانی، زمینوں پر قبضے اور سرکاری ادارے ہراساں نہ کریں تو انویسٹننٹ آ سکتی ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہاکہ ملک اشرافیہ کے حوالے کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ11 ارب ڈالر ملک سے گئے، چوری کا پیسہ ملک سے باہر بھیجاگیا۔

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا سیاستدان بتائیں کہ اتنا پیسا انہوں نے بنایاکیسے؟سرکاری عہدیدار ، ججز ، پولیس افسران بتائیں کہ اثاثے کہاں سے آئے؟۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر