Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرغزستان سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کے پی حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

کرغزستان سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کے پی حکومت کا اہم اعلان

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیراعلیٰ کے پی

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے تین خصوصی پروازیں پاکستانی طلبہ کو لے کر وطن واپس پہنچ گئیں۔

ذرائع کے مطابق کے پی حکومت نے پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لئے مفت پروازیں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ طلب علم مفت ایئر سروس پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر حاصل کرسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ کرغزستان کے پرتشدد واقعات کے بعد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور حکام سے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ اپنے لوگوں اور خصوصی طور بر طلبہ کو فیسیلیٹیٹ کریں۔

انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی طرف سے ایک موبائل نمبر دیا گیا ہے جس پر لوگ اپنے آپ کو رجسٹرڈ کرسکتے ہیں، پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر وہاں سے لوگوں کو لے کر آئینگے۔

Advertisement

صوبائی وزیر نے مزید بتایا کہ جیسے ہی پہلی فلائٹ سے لوگ پشاور واپس پہنچیں گے میں اور میرے ساتھ مشیر خزانہ خود لوگوں کوائیرپورٹ لینے جائینگے۔

واضح رہےکہ پرواز کے اے 4571 نے رات گئے ڈھائی بجے علامہ اقبال ایئرپورٹ پرلینڈ کیا، طلبہ کے لئے حکومت کی ہدایات پر خصوصی انتظامات کئے گئے تھے ، پرواز 20 منٹس کی تاخیر سے لینڈ ہوئی، طلبہ کے والدین اور رشتے دار ایئر پورٹ پر اپنے پیاروں سے ملنے کے لئے بڑی تعداد میں موجود تھے۔

اس سے قبل بھی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے دو خصوصی پروازیں طلبا کو لیکر وطن واپس پہنچیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر