Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو

Now Reading:

شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو

بلاول  بھٹو زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں روٹی، کپڑا اور مکان کے ویژن پر کار بند رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاکہ پاکستان کی خوشحالی اس کے محنت کشوں کی فلاح و بہبود سےمنسلک  ہے، شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، مزدوروں کو مساوی نمائندگی اور بااختیار بنانے کی بنیادرکھی، شہید بینظیر بھٹو نے پسماندہ طبقات کو روزگار کی فراہمی کےلیے کوششیں کیں۔

انہوں نے کہاکہ بی آئی ایس پی اوربینظیرایمپلائزاسٹاک آپشن قابلِ تحسین اقدام ہیں، مزدور طبقے کو بیشمار چیلنجز کا سامناہے، کوئی سیاسی جماعت مزدوروں کے مسائل پر توجہ دینے کے لیے تیار نہیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہاکہ مزدور زیادہ سے زیادہ پاکستان پیپلزپارٹی کاحصہ بنیں، پیپلزپارٹی اور معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی محنت کش ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر