
9مئی کے دو مقدمات میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی۔
سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے کی، عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
اس کے علاوہ راجہ بشارت کی جی ایچ کیو حملہ، تھانہ سول لائن کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی ، راجہ بشارت کی جانب سے وکیل سردارعبدالرزاق عدالت میں پیش ہوئے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement