Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر

Now Reading:

پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر

پاکستانی زرعی برآمد کنندگان نئی منڈیاں تلاش کریں، رانا تنویر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے پاکستانی زرعی برآمد کنندگان پر زور دیا کہ وہ مخصوص ممالک پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے نئی منڈیوں کی تلاش کریں۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے لاہور میں مشترکہ وفاقی بجٹ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں صنعتی پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے جس کے تحت صنعتکاروں کو ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

انکا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی کے لیے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے خصوصی پالیسیاں تشکیل دی گئی ہیں جس سے غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

رانا تنویر حسین نے مزید کہا کہ ایس ایم ایز کے لیے ٹیکس اور ریگولیٹری نظام کو آسان بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر