Advertisement
Advertisement
Advertisement

محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز

Now Reading:

محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز

محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عالمی یوم مزدور پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے محنت کشوں کوسلام پیش کرتی ہوں، محنت کش اللہ کے دوست ہیں،اللہ کےدوستوں کو سلام، اسلام نےمحنت کوعظمت کا درجہ اور محنت کش کی عزت کا شعوردیا ہے۔

 مریم نواز نے کہاکہ خاندان کا سہارا بننے والی کارکن خواتین کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں ، مزدور صنعت وحرفت کے ستارے ہیں،  ہر محنت کش، ہرمزدور ہر کارکن حقیقی ہیرو ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ مزدور کاعزم وحوصلہ ترقی اورخوشحالی کی بنیاد ہیں، دنیا کی ہرعمارت، ہرپل، ہرشاہراہ اور ہر پراجیکٹ میں مزدورکاخون پسینہ شامل ہے، ہم محنت کشوں کے حقوق کا احترام کاعہد کرتے ہیں، حکومت مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے اور خوشحالی کےلیے پرعزم ہے، ایک ایسا معاشرہ بنانےکی کوشش کریں جہاں ہرمحنت کش کی قدرہو۔

انہوں نے مزید کہاکہ محنت کش کےتحفظ کےلیےاکوپیشنل سیفٹی ایکٹ لارہےہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر