Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں لیکن ہر معاملے پر سپورٹ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں لیکن ہر معاملے پر سپورٹ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
دریائے سندھ میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں لیکن ہر معاملے پر سپورٹ کر رہے ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ دسمبر 2023 کے بعد سے حالات زیادہ خراب ہونا شروع ہوئے،عہدہ سنبھالتے ہی سب سے پہلا اجلاس امن و امان کے حوالے سے کیا، سب سے پہلے ملک کی بہتری کے بارے میں سوچا جائے۔

 انہوں نے کہاکہ چھوٹے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ دینا چاہتے ہیں، اس وقت گندم لینے کے  لیے کوئی تیار نہیں ہے، ہمارے گوداموں میں 4 لاکھ ٹن گندم موجود ہے،  ہم نے کسانوں کی شکایت کا سخت نوٹس لیا۔

انہوں نے کہاکہ گندم اسکینڈل پچھلے سال کیوں نہیں ہوا، اسکینڈل میں جو بھی ملوث ہوں گےانہیں سزا ہوگی، حالات اچھے ہیں یا برے اس پر بحث نہیں کرنا چاہتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر