Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان دنیا میں قیام امن اور انصاف کے لئے پر عزم ہے، وزیراعظم

Now Reading:

پاکستان دنیا میں قیام امن اور انصاف کے لئے پر عزم ہے، وزیراعظم
پاکستان دنیا میں قیام امن اور انصاف کے لئے پر عزم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی بجلی کے 200 یونٹس استعمال کرنے والوں سے متعلق اہم ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان دنیا میں قیام امن اور انصاف کے لئے پر عزم ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آج پاکستان عالمی برادری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے امن مشنز کا عالمی دن منا رہا ہے جبکہ یو این امن مشن جنگ کے شکار خطوں میں شہریوں کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

شہباز شریف نے پاکستانی امن مشنز کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے دنیاکے امن میں اپنا کردار ادا کیا اور یو این امن مشن کا حصہ بن کر 64 برس سے 2 لاکھ 30 ہزار مرد و خواتین فوجیوں نے پاکستان کا نام بلند کیا۔

وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا ان 2 لاکھ 30 ہزار پیس کیپرز میں سے 181 شہید بھی ہوئے اور ان شہداء کی بے لوث اور جرات مند قربانیاں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

شہباز شریف نے مزید یہ بھی کہا کہ ہم ایسا مستقبل بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں جہاں امن اور انسانیت کا بول بالا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر