Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

Now Reading:

کراچی میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ
کراچی میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کراچی میں گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کراچی: شہر قائد میں بدترین گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں جینا محال کر دیاہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج سنگین شکل اختیار کرتا جارہا ہے، گزشتہ روز بھی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ان میں لانڈھی، ملیر، شاہ فیصل کالونی، بلدیہ سائٹ، اورنگی ٹائون، کورنگی کے مختلف علاقے شامل ہیں۔

دوسری جانب یوسف گوٹھ، صدیق گوٹھ، رنچھوڑ لائن، لائنز ایریا، لیاری، شانتی گلی، نانا کواڑہ سمیت کئی علاقوں میں بھی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بھاری بھرکم بلوں کی ادائیگی کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ہمیں کے الیکٹرک کے عذاب سے نجات دلائی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر