Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف

Now Reading:

موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
گندم

موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عبوری ڈیٹا کے مطابق اپریل میں 86 ہزار800 میٹرک ٹن گندم درآمد ہوئی، اپریل 2024 میں 7 ارب روپے مالیت سے زائد کی گندم درآمد ہوئی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کے پہلے 2 ماہ میں 7 لاکھ 78 ہزارمیٹرک ٹن گندم درآمدہوئی، موجودہ حکومت کے پہلے ماہ 6 لاکھ 91 ہزار136 میٹرک ٹن گندم درآمدکی گئی تھی۔

سرکاری ڈیٹا کے مطابق مارچ 2024 میں57 ارب 19 کروڑ20 لاکھ روپے کی گندم درآمد کی گئی تھی، نگراں دور میں 27 لاکھ 58 ہزار226 میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی تھی۔

رواں مالی سال فروری تک 225 ارب 78 کروڑ30 لاکھ روپے کی گندم درآمد ہوئی تھی۔ رواں سال مارچ تک 34 لاکھ 49 ہزار 436 میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی تھی۔

Advertisement

سرکاری ڈیٹا کے مطابق رواں سال مارچ تک 282 ارب 97 کروڑ50 لاکھ روپے کی گندم درآمدہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر