Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر3 اسپیشل ٹرین چلانےکا اعلان

Now Reading:

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر3 اسپیشل ٹرین چلانےکا اعلان

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر  3اسپیشل ٹرین چلانےکااعلان کیا ہے جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔

شیڈول کے مطابق عیدالاضحیٰ پر کراچی سے 2 جبکہ ایک عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے چلائی جائے گی، پہلی عید  اسپیشل ٹرین 14 جون کو ساڑھے 6 بجے کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہو گی جس میں 1164 مسافر سفر کریں گے۔

دوسری عید اسپیشل ٹرین 15 جون کو رات ساڑھے 9 بجے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہو گی، اس ٹرین میں ایک ہزار 64 مسافر سفر کریں گے۔

پہلی عیدا سپیشل ٹرین میں تمام کوچز اکانومی کلاس ہوں گی اور دوسریاسپیشل ٹرین میں 2 بزنس، 2 سٹینڈرڈ کلاس کے ساتھ تمام اکانومی کلاس کوچز لگائی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر