Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں چائلڈ لیبر برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز

Now Reading:

پنجاب میں چائلڈ لیبر برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز
مریم نواز

مریم نواز کا فلورملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پنجاب میں برداشت نہیں کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج بچوں کو استحصال سے بچانے اور ان کے تعلیم کے حق اور مزدوری سے پاک بچپن کو یقینی بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔

انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں سے مشقت لینا مجرمانہ فعل ہے، چائلڈ لیبر سماجی ومعاشی مسئلہ ہے۔

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ بچوں کے معصوم ہاتھوں میں اوزار نہیں قلم ہونا چاہیے، چائلڈ لیبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، پنجاب میں برداشت نہیں کریں گے، ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں، ہم مل کر چائلڈ لیبر فری پنجاب بنا سکتے ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ کسی بھی بچے کو بچپن کی معصومیت سے محروم نہیں کیا جانا چاہیے، بچوں کو مسکراہٹ اور خوابوں سے سجی زندگی دینے کیلئے ہمیں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر