Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا، وزیرِاعظم

Now Reading:

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا، وزیرِاعظم

مجھ سمیت پوری قوم کو افواج پاکستان پر فخر ہے، وزیرِاعظم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے۔

وزیرِاعظم سے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قومی اسمبلی میں بجٹ منظوری کے بعد ملاقات ہوئی۔

شہباز شریف نے متعلقہ وزارتوں کے افسران کی بجٹ تیاری کیلئے کوششوں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت، اتحادی ارکان اور حزب اختلاف سب نے بھرپور حصہ لیا، بجٹ 25-2024 پاکستان کیلئے ترقی و خوشحالی میں معاون ثابت ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ پوری کوشش ہے کہ عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے۔

Advertisement

وزیرِاعظم نے کہا کہ بجٹ میں صحت، تعلیم، زراعت، آئی ٹی شعبے کی ترقی پر توجہ دی، اشرافیہ اور ٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، ممکن نہیں کہ غریب ٹیکس دے اور اشرافیہ کو ٹیکس مراعات دی جائیں۔

محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا سفر شروع ہے، پاکستان کی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے، کاروبار دوست پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے اداروں کی نجکاری کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر