
عوام پاکستان پارٹی میں شمولیت، اسد عمر کا اہم بیان آگیا
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اچانک طبعیت بگڑنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا، 1122 ریسکیو پانچ منٹ اسد عمر کو گھر سے اسپتال پہنچانے پہنچ گئی۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سندھ کے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف کی اور کہا کہ کراچی میں یہ سروس کسی نعمت سے کم نہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News