
اسپیکر پنجاب اسمبلی سات روزہ دورے پر آسٹریلیا روانہ
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ امریکی کانگریس کی قرارداد کی بنیاد انٹرنیٹ سروس کی بندش ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ یہ انٹرنیٹ نیٹ سروس عید محرم پر بھی سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے بند ہوتی رہی ہیں، انتخاب پر اعتراض ہوسکتے ہی۔ لیکن ان کے خلاف صرف 26 پیٹیشن دائر کی گئی ہیں۔
ملک احمد خان نے کہا کہ الیکشن ہمارا اندرونی معاملہ ہے اس پر وزارت خارجہ بات کرے گی جبکہ بانی پہلے بھی لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرتے رہے ہیں۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ ہمایت یافتہ ممبران کانگریس اس طرح کے معاملات کو اٹھاتے رہتے ہیں جبکہ اس پر بلین ڈالر خرچ کیے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News