Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں، مریم نواز

Now Reading:

فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں، مریم نواز

فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں ارکان اسمبلی نے فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ کو سراہا۔

ملاقات میں ارکان اسمبلی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کو 100 دنوں میں عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ فیلڈ اسپتال اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ سے عوام کو دہلیز پر ریلیف مل رہا ہے۔

اس دوران ارکان اسمبلی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو اپنے حلقوں کے مسائل اور ضروریات سے بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ اسپتال او رکلینک آن ویلز کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں، شعبہ صحت کے امور کیدن رات مانیٹرنگ کررہی ہوں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ پنجاب بھر کے بنیادی صحت مراکزکی اپ گریڈیشن تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

 واضح رہے کہ سعود مجید، رکن صوبائی اسمبلی ملک خالد محمود اور عدنان افضل چٹھہ ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے جبکہ معاون خصوصی ذیشان ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر