وزیراعظم سے رانا مشہود کی ملاقات؛ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس کے علاوہ ملاقات میں ملاقات میں پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے جاری منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
