Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Now Reading:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے،  تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس 87 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

آج دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی کا رجحان جاری ہے اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس تاریخی بلند سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

 آج مارکیٹ ٹریڈنگ کے دوران 77 ہزار کی سطح عبور کرگئی جبکہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1947 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے

کے ایس ای 100 انڈیکس 78 ہزار 654 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا ہے، جبکہ کے ایس ای 100 انڈیکس  78 ہزار 654 پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے مارکیٹ498 پوائنٹس کے اضافے سے76 ہزار 706 پر بند ہوئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر