Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسانوں کو خوشحال بنانا پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم اورنگزیب

Now Reading:

کسانوں کو خوشحال بنانا پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم اورنگزیب
کسانوں کو خوشحال بنانا پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم اورنگزیب

کسانوں کو خوشحال بنانا پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسانوں کوخوشحال بنانا پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ زراعت کےشعبے میں ہنگامی اقدامات کیےگئے ہیں، اس کے علاوہ پنجاب میں بلاتفریق سالڈویسٹ مینجمنٹ کامنصوبہ بنایا جارہا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسان لون کارڈ اسکیم شروع کی جارہی ہے، جبکہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کو ترجیح دی گئی ہے۔

سینئر صوبائی وزیرنے یہ بھی کہا کہ 6 ہزار لوگوں نے کلینک آن ویلز سے علاج کرایا ہے، جبکہ کلینک آن ویلز کادائرہ کاربڑھایا جارہا ہے۔

انہوں نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم نےکوئی پرانے منصوبوں کی تختیاں اتارکر اپنی نہیں لگائیں ہیں بلکہ ہم نے نئے منصوبے شروع کیے ہیں جبکہ پنجاب حکومت نے تاریخی بجٹ پیش کیا ہے۔

Advertisement

مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ بجٹ کی صورت میں ایک پالیسی اسٹیٹمنٹ دی گئی ہے، جبکہ مشکل فیصلے لے کر عوام اور معیشت کواستحکام دینا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ تعلیم میں پہلی بار ٹیچرٹریننگ کا آغاز کیا گیا ہے، جبکہ تعلیم کےشعبے کابجٹ بڑھاکر670 بلین کیاگیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جبکہ تمام بیسک ہیلتھ یونٹ کی مکمل ری ویمپنگ کے علاوہ نوازشریف کینسراسپتال و دیگرشہروں میں بڑے اسپتال بھی بجٹ میں شامل ہیں۔

مریم اورنگزیب کا مزید یہ بھی کہا کہ یہ ایک کیش بیک بجٹ ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دن رات کام کرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر