Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملکیتی اداروں سےمتعلق ترمیمی آرڈیننس جاری

Now Reading:

سرکاری ملکیتی اداروں سےمتعلق ترمیمی آرڈیننس جاری
سرکاری ملکیتی اداروں سےمتعلق ترمیمی آرڈیننس جاری

سرکاری ملکیتی اداروں سےمتعلق ترمیمی آرڈیننس جاری

صدر مملکت کی منظوری سے سرکاری ملکیتی اداروں سے متعلق ترمیمی آرڈیننس 2024 جاری کر دیا گیا ہے۔

اس آرڈیننس کے تحت سرکاری بجلی کی کمپنیوں کےبورڈز کو تحلیل کرنے کی راہ میں حائل قانونی رکاوٹ ختم کردی گئیں ہیں، اس کے علاوہ وفاقی حکومت نے سرکاری اداروں کےبورڈ ارکان کو ہٹانے کے لیے قانونی پیچدگیاں بھی دور کردی ہیں۔

آرڈیننس کے مطابق وفاقی حکومت کو بورڈز ارکان کو ہٹانے کا اختیار ہوگا جبکہ وفاقی حکومت بورڈ نامینیشن کمیٹی کی سفارش پر بورڈ ارکان کو ہٹاسکے گی۔

آرڈیننس کا اطلاق بجلی کمپنیوں سمیت تمام سرکاری اداروں کے بورڈز پر ہوگا۔ جبکہ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر کردیا ہے۔

آرڈیننس کے مطابق سرکاری اداروں کے بورڈ ارکان کی کارکردگی کوجانچا جائے گا جبکہ بورڈ نامینیشن کمیٹی بورڈ ارکان کی کارکردگی کا جائزہ اور جانچ پڑتال کریں گے۔

Advertisement

آرڈیننس کے مطابق کارکردگی کی بنیاد پروفاقی حکومت کوبورڈ ارکان کو ہٹانے کی سفارش کی جائے گی واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے آرڈیننس جاری کرنے کے لیے سرکولیشن پر سمری کی منظوری دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر