Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں خاتون کی ہلاکت کیخلاف دھرنا ختم

Now Reading:

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں خاتون کی ہلاکت کیخلاف دھرنا ختم
مبینہ پولیس مقابلہ

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں خاتون کی ہلاکت کیخلاف دھرنا ختم

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں خاتون کی ہلاکت کیخلاف دھرنا ختم کردیا گیا۔ 

مقتولہ کے بھائی یعقوب سموں کا کہنا ہے کہ دھرنا ختم کررہے ہیں، واقعے کے بعد سے ہماری کوئی بات نہیں سنی جا رہی، قاتلوں کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا گیا۔

یعقوب سموں نے بتایا کہ ہم اسی مقدمے میں شامل ہوکربیان نہیں دے سکتے،  ہم نے احتجاج کیا، امید رکھی کہ انصاف کیا جائے گا، ہم معاملہ الله پرچھوڑتے ہیں۔

مقتولہ کے بھائی نے بتایا کہ ہمیں انصاف نہیں ملا، الله ہی بہترانصاف کرنے والا ہے۔ ایف آئی آرہماری مرضی سےنہیں ہوئی، اب ہم کسی سے انصاف کی امید نہیں رکھتے، پولیس ہی ہماری بہن کی قاتل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر