مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کل مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کر رکھا تھا، وزیراعظم اور دیگر ارکان کی مصروفیات کی وجہ سے اجلاس ملتوی ہوا۔
ذرائع سی سی آئی کا کہنا ہے کہ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل 10 جولائی کو بھی مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس ملتوی کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
