Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا حج آپرشن 2024 اختتام پذیر

Now Reading:

پی آئی اے کا حج آپرشن 2024 اختتام پذیر
وزارتِ مذہبی امور

سرکاری اسکیم کے ذریعے حج بیت اللہ کے خواہش مندوں کیلئے اچھی خبر

پی ائی اے کا 9 مئی کو شروع ہونا والا حج آپریشن 21 جولائی کو مکمل ہوگیا ہے۔

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 9 مئی سے شروع ہوا اور 11جون تک جاری رہا، جبکہ بعد از حج آپریشن 20 جون  سے شروع ہوا اور 21 جولائی  کو اختتام پذیر ہوا۔

بعد از حج آپریشن میں کل 143 پروازیں آپریٹ کی گئی تھیں، جس میں جدّہ کے لیے 61 اور مدینہ کے لیے 82 پروازیں آپریٹ ہوئیں، ان پروازوں کے ذریعے سے تقریبا 34,663 حجاج کرام مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے۔

ان میں  19278 سرکاری عازمین حج، 14754 پرائیویٹ عازمین حج، اور 631 خدام نے حج کی سعادت حاصل کی جبکہ حج آپریشن میں پی آئی اے کے شیڈول کی باقاعدگی شاندار رہی، حجاج کرام کیلئے سٹی چیک ان کا بندوبست بھی کیا گیا تھا جس سے ان کو کئی گھنٹے قبل ائیرپورٹ پہنچنے کی زحمت نہیں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر