Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح، تاریخ سامنے آگئی

Now Reading:

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح، تاریخ سامنے آگئی
گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح، تاریخ سامنے آگئی

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح، تاریخ سامنے آگئی

 گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو متوقع ہے۔

 سرکاری ذرائع کے مطابق  گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا آغاز جلد کر دیا جائے گا۔

 سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گوادر ائیرپورٹ عالمی معیار کا تمام جدید سہولیات سے آراستہ منصوبہ ہے، گوادر ائیرپورٹ بلوچستان کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، س کے علاوہ گوادر ائیرپورٹ مسافت کو کم کرے گا اور سفر کو محفوظ اور تیز بنائے گا۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ  گوادر ائیرپورٹ کے افتتاح سے مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، اس کے علاوہ گوادر ائیرپورٹ کا فعال ہونا دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے گوادر کی طرف راغب کرنے میں مدد دے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر