Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاشوں کی سیاست مسلم لیگ ن ہی کا وطیرہ رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

Now Reading:

لاشوں کی سیاست مسلم لیگ ن ہی کا وطیرہ رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

یوٹیلیٹی اسٹور غریب عوام کیلئے ریلیف کا واحد ذریعہ تھا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا ڈاکٹر سیف نے کہا کہ  لاشوں کی سیاست مسلم لیگ ن ہی کا وطیرہ رہا ہے۔  

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹاون میں خواتین اور بچوں کی لاشیں آپ ہی کی حکومت نے گرائی تھیں، اور انتشاری سیاست بھی مسلم لیگ ن ہی کا شیوا ہے۔

 بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ سپریم کورٹ پر حملہ اور اب ایک پھر سپریم کورٹ کے خلاف زہراگلنا اس کا واضح ثبوت ہے،  جبکہ جعلی فارم 47 حکومت عزم استحکام کی طرح بنوں واقعے پر بھی سیاست چمکارہی ہے۔

 بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے یہ بھی کہا کہ جعلی حکومت کے پاس سیاسی بیان بازی کے سوا کچھ نہیں ہے، سیکورٹی جیسے اہم معاملات سیاست کے نذر کرنا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے۔

بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ جعلی حکومت عمران خان اور پی ٹی آئی کی بڑھتی مقبولیت سے خائف ہیں،  اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے عمران خان اور پی ٹی آئی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا ہے۔

Advertisement

 بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مزید یہ بھی کہا کہ عطا تارڑ غیر ذمہ دارانہ بیانات کے ذریعے جعلی حکومت کو موجودہ حالات سے بری الذمہ قرار دینے کی کو شش کررہے ہیں، جبکہ جعلی حکومت کے وزراء بداحواسی میں کچھ بھی بول دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر